ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ خالقِ کائنات

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ ہر صانع اور اُس کی صنعت کو تخلیق فرمانے والا ہے۔

(الحاکم في المستدرک، کتاب الإيمان، ۱/ ۸۵، الرقم/ ۸۶)

مزید پڑھیں: پردہ پوشی کی تلقین

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button