ارشادِ نبوی
پردہ پوشی کی تلقین
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہو ئے سنا:
اگر تُو لوگوں کی کمزوریوں کے پیچھے پڑے گا تو انہیں بگاڑ دے گا۔
(سنن ابی داؤد کتاب الادب، باب فی التجسس حدیث ۴۸۸۸)
مزید پڑھیں: سخاوت کو اپنا وطیرہ بناؤ



