ارشادِ نبوی

سخاوت کو اپنا وطیرہ بناؤ

حضرت اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک دفعہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مال خرچ کرنے کی نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ

(اپنے مال کو) باندھ کر نہ رکھا کرو۔

(کھولو) ورنہ تم سے روک لیا جائے گا۔

(صحیح بخاری، کتاب الزکوٰة باب التحریض علی الصدقۃوالشفاعۃ فیھا۔ حدیث نمبر۱۴۳۳)

مزید پڑھیں: صبر کی نصیحت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button