ارشادِ نبوی
تحفوں سے محبت بڑھتی ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے
روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تَهَادُوْا تَحَابُّوْا
’’آپس میں تحفے لیا دیا کرو، تم باہم محبت کرنے لگ جاؤگے۔‘‘
(الأدب المفرد للإمام البخاريحدیث: ۵۹۴)
مزید پڑھیں: آخری زمانے میں عیسیٰ بن مریم کا نزول



