متفرق

اسلام میں عورت کی ذمہ داری

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:’’عورت کو ہمارے دین نے گھر کا نگران اور خاوند کے گھر کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ جب تک تم اللہ تعالیٰ کو نہیں پہچانو گی اور اپنی ذمہ داری نہیں سمجھو گی تمہارے ہاں سکون نہیں پید اہو سکتا۔‘‘(جلسه سالانہ یو کے خطاب از مستورات فرمودہ ۲۹؍جولائی ۲۰۰۶ء۔ مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل ۲۶؍جون ۲۰۱۵ء)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button