ارشادِ نبوی
رسول کریم ﷺ کی اُحد پہاڑ سے محبت
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُحد پہاڑ کی طرف دیکھا اور فرمایا: إِنَّ أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ۔یقیناًاُحد وہ پہاڑ ہے جوہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔
(صحيح مسلم كتاب الحج باب أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ ،حدیث نمبر: ۲۴۵۴)
مزید پڑھیں: قرآن کریم پر عمل کرنے کا اجر




