حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ ، فَإِنَّهَا دَوَاءٌ، وَ أَسْمَانِهَا فَإِنَّهَا شِفَاءٌ وَإِيَّاكُمْ وَلُحُوْمَهَا، فَإِنَّ لُحُوْمَهَادَاءٌ۔کہ گائے کا دودھ پینا چاہیے کیونکہ یہ دوا ہے اور اس کی چربی اور مکھن میں شفا ہے اور تمہیں اس کا گوشت کھانے سے اجتناب کرنا چاہیے کہ اس کے گوشت میں ایک قسم کی بیماری ہے۔ (کنزالعمال ، کتاب الطب، الباب الاول، الفصل الاول ،اللبن، حدیث نمبر ۲۸۲۱۰) مزید پڑھیں: قرآن کی سب سے بڑی سورت