حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب قیامت قریب آجائے گی تو مومن کے خواب کم ہی جھوٹے ہوں گے اور جو شخص جتنا ہی بات میں سچا ہو گا اتنا ہی اس کا خواب سچا ہوگا کیونکہ مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ (سنن ابن ماجه، كتاب تعبير الرؤيا، حدیث: 3917) مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی مدینہ منورہ سے محبت