حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوگی بشرطیکہ وہ جلدی نہ کرے۔ یعنی یہ (نہ) کہے کہ مَیں نے تو دعا کی پر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔ (صحيح البخاري، كِتَابُ الدَّعَوَاتِ، بَابُ يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَعْجَلْ۔ حدیث ۶۳۴۰) مزید پڑھیں: بیوی کے فرائض