حضرت عبداللہ بن زبیرؓ سے روایت ہے کہ انہوں نےحضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے (سن کر) اُن سے بیان کیا کہ وہ نبیﷺ کے پاس آئیں۔ آپؐ نے فرمایا: (اپنے مال کو)تھیلیوں میں بند کر کے نہ رکھ چھوڑ۔ورنہ اللہ بھی تجھ سے بند رکھے گا۔جو بھی مقدور ہو کچھ نہ کچھ دیتی رہو۔ (بخاری، کتاب الزکوٰۃ، باب الصدقۃ فیما استطاع …1434) مزید پڑھیں: زنا نہ کرو