ارشاد حضرت خلیفۃالمسیح ا لثالث رحمہ اللہ تعالیٰ مغربی اقوام کا ذکر کرتے ہوئے حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے فرمایا: ’’پس دیانت اور صداقت اور امانت کی بنا پر ان اقوام نے دنیا کی تجارت پر قبضہ کیا اور وہ سارے بنیادی اصول جو تجارت کو فروغ دینے والے اور دنیا کے سامان اور دنیا وی دولت کو اکٹھا کرنے والے ہیں وہ دراصل اسلامی تعلیم سے ماخوذ ہیں۔ مسلمان ان کو بھول گئے۔ لیکن انہوں نے ان سنہری اصولوں کو اپنایا اور دنیا کی تجارت پر قبضہ کر لیا۔‘‘ (مشعل راہ، جلددوم صفحہ۳۷۱)(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)