حضرت تمیم داریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دین نصیحت (خلوص و خیرخواہی) کا نام ہے۔ دین نصیحت کا نام ہے۔ دین نصیحت کا نام ہے۔ صحابہؓ نے پوچھا: یارسول اللہﷺ! کن کے لیے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اﷲ کے لیے، اُس کی کتاب کے لیے، اُس کے رسول کے لیے، اہل ایمان کے ائمہ و حکام اور عام لوگوں کے لیے۔ (سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي النَّصِيحَةِ،حدیث نمبر: ۴۹۴۴) مزید پڑھیں: بِدعت گمراہی ہے