حضرت جابر بن عبد اللہؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے اچھی تعلیم اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور سب سے بہتر ہدایت (طریق) محمدؐ کی سنت ہے اور سب سے بُری بات ( میری سنت میں) کوئی نئی چیز (بدعت ) پیدا کرنا ہے کیونکہ ہرنئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت ضلالت (گمراہی) ہے اور ہر گمراہی کا انجام بالآخر دوزخ ہے۔(سنن النسائى كتاب صلاة العيدين باب كيف الخطبةحدیث ۱۵۷۸) مزید پڑھیں: ذکر الٰہی کی فضیلت