حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: مجھے اجازت دی گئی کہ میں اللہ کے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا ذکر کروں جو حاملین عرش میں سے ہے، اُس کے کانوں کی لَو اور اس کے کندھوں کے درمیان سات سو سال کی مسافت ہے۔ (مشكوة المصابيح،كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق،حدیث: ۵۷۲۸) مزید پڑھیں: یاجوج ماجوج کا فتنہ