نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں درخواست دعا امۃ النور صاحبہ تحریر کرتی ہیں کہ خاکسار کے والد عبدالقیوم بلوچ صاحب دو ماہ سے بیمار ہیں۔ گردوں کا مسئلہ ہے ایک گردہ بالکل کام نہیں کر رہا۔ ڈاکٹرز نے ۲۱؍جون کو آپریشن کرنے کا کہاتھا لیکن کمزوری بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہیں ہوا۔ خون کی ڈرپ لگ رہی ہیں۔ اس کے بعد آپریشن کریں گے۔ احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ والد صاحب کو کامل شفایابی عطا فرمائے نیز ہر قسم کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین ٭…٭…٭