https://youtu.be/EtAAOp84rus حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اپنے متعلق عرض کیا کہ یا رسول اللہؐ! کیا میرے ساتھ شیطان ہے؟ آپؐ نے فرمایا: ہاں! میں نے پوچھا کیا ہر انسان کے ساتھ شیطان لگا ہوا ہے تو آپؐ نے فرمایا: ہاں!۔حضرت عائشہؓ نے حیران ہو کر عرض کیا کہ یا رسول اللہؐ! کیا آپؐ کے ساتھ بھی کوئی شیطان لگا ہوا ہے؟ آپؐ نے فرمایا:ہاں!۔ مگر خدا نے مجھے شیطان پر غلبہ عطا فرمایا ہے حتیٰ کہ میرا شیطان بھی مسلمان ہو چکا ہے۔ (صحیح مسلم کتاب صفۃ القیامۃ والجنّۃ والنار باب تحریش الشیطان) مزید پڑھیں: فتح مکہ کے وقت آنحضورؐ کے عفو و درگزر کی اعلیٰ مثال