https://youtu.be/JHykWEQjvMI?si=__LdLaiOEF31lbMf&t=162 اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ مِنۡہَاۤ اَرۡبَعَۃٌ حُرُمٌ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ(التوبۃ:36) ترجمہ: مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے (ہی) ہوتی ہے۔ یہ اللہ کا قانون ہے۔ اس دن سے کہ آسمانوں اور زمین کو اس نے پیدا کیا ہے ان (مہینوں) میں سے چار عزت کے مہینے (کہلاتے) ہیں۔ یہ مضبوط دین ہے۔