https://youtu.be/M5b_NTwNYX4 حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:لوگوں کا خوف تم میں سے کسی کو حق بات کہنے سے ہرگز نہ روکے جبکہ وہ (بات)اسے معلوم ہو۔ (سنن ابن ماجه، کتاب الفتن، باب الْأَمرِ بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّھْیِ عَنِ الْمُنکَرِ حدیث نمبر : 4007) مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ سے اس کافضل مانگاکرو