حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سے اس کافضل مانگاکرو کیونکہ اللہ تعالیٰ اِس بات کو پسند کرتاہے کہ اس سے مانگا جائے اور بہترین عبادت کشائش کا انتظارکرنا ہے۔ (ترمذی کتاب الدعوات باب فی انتظار الفَرَجِ وَغَیْرِذَالک) مزید پڑھیں: افضل ترین شخص کون ہے؟