حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ ۲۰؍جون ۲۰۲۵ء میں احباب جماعت کو دعاؤں کی یاد دہانی کرواتے ہوئے فرمایا کہ جیسا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں دعاؤں کی طرف توجہ دیتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ دنیا کو فسادوں سے بچائے۔ اور ابھی جو صورتحال اوپر نیچے ہو رہی ہے، اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ بہتری کی طرف چلی جائے، مزید تباہی کی طرف نہ جائے۔ ٭…٭…٭