حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اپنے منہ میں مٹی ڈال لے تو یہ اِس سے بہتر ہے کہ وہ اپنے منہ میں ایسی چیز ڈالے جسے اللہ تعالیٰ نے حرام کر دیاہے۔ (شعب الایمان فصل فی طیب المطعم والملبس، جلد ۵ حدیث نمبر ۵۷۶۳ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت، لبنان) مزید پڑھیں: صحت و سلامتی کے لیے دعا