https://youtu.be/j0XED6dIng8?si=Ignw2K6iyj2SWyk7&t=93 وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ (التکویر:11) ترجمہ: اور جب صحیفے نشر کئے جائیں گے۔ مشکل الفاظ کے معنی: صحیفہ: کتاب، رسالہ، الہامی کتاب، خط، مکتوب، فرمان وغیرہ