حضرت ابو سعید خدری ؓکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا کہ میں کفر اور قرض سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہؐ! کیا قرض کا معاملہ کفر کے برابر کیا جائے گا؟ اس پر رسول اللہﷺ نے فرمایا:ہاں۔ (مسند احمد بن حنبل مسند باقی المکثرین جلد ۳ صفحہ ۳۸) مزید پڑھیں: دنیاوی آزمائش دین کے مطابق ہوتی ہے