حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو۔ (سنن ابي داود كِتَاب الْأَدَبِ باب فِي حُسْنِ الْخُلُق حدیث نمبر: 4800) مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ کا انداز گفتگو