حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس آدمی کے پاس طاقت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے۔ (سنن ابن ماجه کتاب الأضاحي باب الْأَضَاحِيُّ وَاجِبَةٌ هِيَ أَمْ لَا حدیث نمبر۳۱۲۳) مزید پڑھیں: حج انسان کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے