https://youtu.be/nTkVHLg4PvE?si=HGRPMyggQMcsJvqu&t=2049 اردو سوال بچو! میں گڈو پھر حاضر ہوں، ایک نئے اردو سوال کے ساتھ۔حروف تہجی کے ایسے حروف جو قریباً تین سطروں پر ہی لکھے جاتے ہیں، انہیں فرشی حروف کہا جاتا ہے۔ذرا بتائیں وہ کون سے حروف ہیں؟ محاورہ بوجھیں ………………………………………………………………….. دینی معلومات ماہِ اپریل و مئی 2025ء کے الفضل انٹرنیشنل سے 1: حضور انور نے واقفاتِ نو یوکے کے اجتماع سے کب خطاب فرمایا؟ 2: حضور انور نے واقفینِ نو یوکے کے اجتماع سے کب خطاب فرمایا؟ 3: حضور انور نے مختلف جامعاتِ احمدیہ سے فارغ التحصیل ہونے والے مربیان سے کب خطاب فرمایا؟ 4: پروگرام This week with Huzoor کس دن ایم ٹی اے پر نشر ہوتا ہے؟ 5: ماہِ اپریل میںسب صحارا افریقن ریجن کے آٹھ ممالک کا پہلا انٹرنیشنل مجلس خدام الاحمدیہ ریفریشر کورس کس ملک میں منعقد ہوا؟ 6: برکینا فاسو کی سب سے بڑی زبان کون سی ہے جس میں قرآن کریم کا ترجمہ کیا گیا ہے؟ الفاظ بنائیں فغرالالبا ایک نو حرفی لفظ بنائیں:… … … … .. اس کے علاوہ اور بھی الفاظ بنائیں: … … …… … … … … … … … … … … … … … … … … … …… … … … … … … … … … … … … … … … … … …… … … … … … … … … … … … … … … … … … … (جوابات اگلے شمارے میں) گذشتہ شمارے کے درست جواب بچوں کے الفضل کا سوالنامہ: خلفائے راشدین:حضرت ابوبکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ، حضرت عثمان غنیؓ، حضرت علیؓ۔ خلفائے احمدیت:حضرت حکیم مولوی نورالدینؓ، حضرت مرزابشرالدین محمود احمدؓ، حضرت مرزا ناصر احمدؒ، حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ، حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ۔ الفاظ بنائیں: علم، عار، مار، راگ،رال، رام،گرم، گرا، گر، میر، گام، گم، گیم، عالم، علیم،عالمگیر۔محاورہ بوجھیں: آبیل مجھے مار۔