حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم دیکھو کہ سیاہ جھنڈے خراسان کی جانب سے آرہے ہیں تو ان میں شامل ہوجانا کیونکہ ان میں اللہ تعالیٰ کا خلیفہ مہدی ہوگا۔ (مشکوۃ المصابیح كتاب الفتن، حدیث نمبر ۵۴۶۱) مزید پڑھیں: ذکر الٰہی کی فضیلت