https://youtu.be/5WIjSpaa9yY اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۱۳؍اپریل ۲۰۲۵ء کو مجلس انصار اللہ پٹنی ہیتھ، یوکے کو اپنا لوکل سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ اس اجتماع کے افتتاحی اجلاس میں نائب صدر مجلس انصار اللہ یوکے مکرم شکیل احمد بٹ صاحب اور اختتامی اجلاس میں قائد وقفِ جدید یوکے مکرم عصمت اللہ خان صاحب اور ناظمِ اعلیٰ بشیر ریجن مکرم محمد یاسر ملک صاحب شامل ہوئے۔ اجتماع کی حاضری ۳۹؍رہی۔ اجتماع کے سلسلہ میں ورزشی مقابلہ جات اجتماع سے ایک ہفتہ قبل مورخہ ۶؍اپریل کو Richmondپارک میں کروائے گئے جبکہ علمی مقابلہ جات اجتماع کے روز ہوئے۔ (رپورٹ: سرفراز احمد۔ زعیم مجلس پٹنی ہیتھ) ٭…٭…٭ مزید پڑھیں: جرمنی کی جماعتWittlichکی ماہ مارچ کی سرگرمیاں