یا الٰہی! منتظر ہیں تیری نصرت کے لیےتیری الفت کے لیے اور تیری رحمت کے لیے احمدی مظلوم پر ملاں ہیں حملے کر رہےڈھال بن جا احمدی کی دیں کی غیرت کے لیے ساری دنیا کو نشاں دکھلا دے اے قادر خداپیارے مہدی کی جماعت کی صداقت کے لیے ان کا شر الٹا دے ان پر جو فسادی لوگ ہیںبھیج دے اب کوئی لشکر دیں کی نصرت کے لیے (خواجہ عبدالمومن ۔ ناروے) مزید پڑھیں: زمیں پر خدا کے اترنے کے دن