https://youtu.be/YePRlzTPDTA حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رفق اور نرمی ہر چیز میں زینت اور خوبصورتی کا موجب بن جاتی ہے اور جس چیز سے رفق اور نرمی نکال دی جائے وہ بدنما ہو جاتی ہے۔ (صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ باب فضل الرفق) مزید پڑھیں: غیراللہ کی مجلسوں میں نہ بیٹھو