حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں اور وہاں ذکر الٰہی نہیں کرتے وہ اپنی اس مجلس کو قیامت کے روز حسرت سے دیکھیں گے۔ (مسند احمد مسند المکثرین من الصحابۃ مسند ابی ھریرۃ) مزید پڑھیں: حضورﷺ کے بال تبرک رکھنا