عائشہ اکیڈمی۔ ادارہ برائے دینیات و جدید لسانیات، میں داخلے کے ليے درخواستیں دی جا سکتی ہیں جہاں درج ذیل مضامین پڑھائے جاتے ہیں:قرآن پاک(جس میں ناظرہ، لفظی ترجمہ، حفظ اور تفسیر قرآن شامل ہے)، حدیث،کلام، موازنہ مذاہب،فقہ، تاریخ اسلام اور احمدیت۔ درج ذیل زبانیں بھی سکھائی جاتی ہیں:عربی،اردو، انگریزی۔ یہ ایک سال کا کورس ہے جو ۱۶تا۳۰؍سال کی عمر کی تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے ہے جنہوں نے جی سی ایس ای یا اس کے برابر تعلیم حاصل کی ہے۔ کلاسیں اکیڈمی میں منعقد ہوں گی لیکن جو بالمشافہ حاضر ہونے سے قاصر ہیں ان کے لیے آن لائن کلاسوں کی سہولت بھی موجود ہے۔ یہ کورس ستمبر ۲۰۲۵ء سے اگست ۲۰۲۶ء تک ہوگا۔ ان شاء اللہ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو برائے کرم رابطہ کریں: Baitul Ehsan, 25 Willow Lane Business Park, Mitcham, CR4 4TSEmail:principal@aishaacademy.uk Phone:020 3146 1060 (پرنسپل عائشہ اکیڈمی)