https://youtu.be/088TYIoHnow حضرت انس ؓبیان کرتے ہیں کہ جب حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرمبارک منڈوایا تو حضرت ابو طلحہؓ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال اپنے پاس بطور تبرک رکھے۔ (بخاری کتاب الوضوء بَاب الْمَاءِ الَّذِي يُغْسَلُ بِهِ شَعَرُ الْإِنْسَانِ) مزید پڑھیں: شہداء کا مقام