https://youtu.be/3zKOILrMaZg حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسا ن ہمیشہ سچ بولے اللہ کے نزدیک وہ صدّیق لکھا جاتا ہے اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کرجاتاہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولے وہ اللہ کے ہاں کذّاب لکھاجاتا ہے۔ (مسلم کتاب البر و الصلتہ باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله) مزید پڑھیں: ہر حال میں اطاعت واجب ہے