حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم پر مشکل اور سہولت اور بشاشت اور نا پسندیدگی اور اپنے پر ترجیح دیے جانے پر (بھی)سننا اور اطاعت کرنا فرض ہے۔ (مسلم کتاب الامارۃ باب وُجُوبِ طَاعَةِ الأُمَرَاءِ فِي غَيْرِ مَعْصِيَةٍ … حدیث نمبر ۳۴۰۵) مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کا حضرت عیسیٰؑ سے روحانی قرب