https://youtu.be/KfoDPTcS3LM مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳؍مئی ۲۰۲۵ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا: ٭…عزیزہ ماہین وقار بنت مکرم سید وقار احمد شاہ صاحب مرحوم (امریکہ) ہمراہ مکرم ابراہیم منیب منٹو صاحب ابن مکرم فیصل منیب منٹو صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ امینہ تارڑ بنت مکرم محمد انور تارڑ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم رضوان اللہ سندھو صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم احسان اللہ سندھو صاحب ٭…عزیزہ رمشا خلت احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم کلیم احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم طلحہ احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم رفیع احمد صاحب ٭…عزیزہ صوفیہ خلیل بنت مکرم طارق خلیل صاحب (ناروے) ہمراہ مکرم ارسلان محمود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد محمود صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ دانیہ طاہر بنت مکرم محمد صدیق طاہر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید دانیال خلیق احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید رفیق سفیر احمد صاحب مرحوم (یوکے) اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین ٭…٭…٭