ارشادِ نبوی
مسجد بنانے والے کا اجر
حضرت عثمان بن عفانؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے ویسا ہی گھر بنادے گا۔
(صحیح مسلم کتاب المساجد ومواضع الصلاۃ باب فضل بناء المسجد … حدیث ۸۲۰)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ دنیا کا حقیقی مالک ہے