ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ دنیا کا حقیقی مالک ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اپنی قدرت سے زمین کو سمیٹ لے گا۔ پھر فرمائے گا: مَیں بادشاہ ہوں، اب زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟

(صحیح بخاری، کتاب الرقاق، باب یَقْبِضُ اللّٰہُ الْاَرْضَ یَوْمَ القِیَامَۃِ۔ حدیث: ۶۵۱۹)

مزید پڑھیں: قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کی عظمت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button