ارشادِ نبوی
قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کی عظمت
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ یعنی تم میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور پھر سکھائے۔
(صحيح البخاري كِتَاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ بَابُ خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ: حدیث نمبر: ۵۰۲۷)
مزید پڑھیں: غیر مسلم ہمسائے سے حسن سلوک