ارشادِ نبوی
لوائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
یونس بن عبید مولیٰ محمد بن قاسم کہتے ہیں کہ مجھ کو محمد بن قاسم نے براء بن عازب رضی الله عنہما کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے بارے میں سوال کرنے کے لیے بھیجا، براء ؓنے کہا: آپؐ کا جھنڈا دھاری دار، چوکور اور کالا تھا۔
(سنن ترمذي كتاب الجهاد عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي الرَّايَاتِ۔حدیث نمبر: ۱۶۸۰)
مزید پڑھیں: نقصان پر صبر کرنےکا اجر