ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر حاضر ہوں، ایک نئے اردو سوال کے ساتھ۔ حروف تہجی کے ایسے حروف جو سطر کے اوپر لکھے جاتے ہیں اور قریباً تین سطر میںلکھے جاتے ہیں، انہیں فلکی حروف کہا جاتا ہے۔ ذرا بتائیں وہ کون سے حروف ہیں؟

محاورہ بوجھیں
…………………………………………………………………..

بوجھو تو جانیں
سبزیوں کے نام تلاش کریں
1: منے بھاگ کے آ، لویہ ٹافی کھاؤ
2: سلیم نے جلدی پانی پیا،زور سے کھانسی آئی
3: پوسٹر پر اس کا لوگوبھی لگانا ہے۔
4: اف! موٹا نہیں موٹاپالکھنا تھا۔
5: کئی لوگ پانی کے ایک ریلے میں بہ گئے۔
6: آج انہیں واپس گئے سیونٹین ڈیز ہوگئے ہیں۔
7: وہ سوتا رہ گیا ہو گا جرمنی گزر گیا ہوگا۔
8: سویابین گن گن کر کھاؤ۔
9: آوارہ لڑکے مٹرگشت کرتے ہیں۔
10: ناریل کو پہلے کدوکش کرو۔
الفاظ بنائیں
ا | ک | ا |
ی | ہ | |
ر | ت | د |
ایک آٹھ حرفی لفظ بنائیں:… … … … …
اس کے علاوہ اور بھی الفاظ بنائیں: … … …
… … … … … … … … … … … … …
… … … … … … … … … … … … …
… … … … … … … … … … … … …
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارے کے درست جواب
بوجھو تو جانیں: جگہوں کے نام: قادیان، ربوہ، اسلام آباد، ٹلفورڈ، برما، امریکہ، چین، شام، اردن، مصر۔
الفاظ بنائیں: اورنگزیب، بن، رب، گز، بنو، نور، نبز، نیز، اون، اور، باز، راگ، اگر، راز، وار، ناگ، رنگ، زنگ، روگ، بزرگ، نواب، انور، گورا، بازو، زبان، بانی، رازی، راوی، انگور، نوریز وغیرہ