ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

مزدُور کی اُجرت

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ

أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ

مزدُور کو اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلے اس کی مزدوری دے دو۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الرھون باب اجر الأجراء حدیث نمبر2443)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button