ارشادِ نبوی

شہادت کی نیت کا اجر

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صدقِ نیت سے شہادت کی تمنا کرے، اللہ تعالیٰ اُسے شہداء کے زمرے میں داخل کرے گاخواہ اُس کی وفات بستر پر ہی کیوں نہ ہو۔

(صحیح مسلم کتاب الامارۃ باب استحباب طلب الشہادۃ فی سبیل اللّٰہ تعالیٰ، حدیث۱۹۰۹)

مزید پڑھیں: خوش نصیب شخص

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button