متفرق

مزدوروں سے حسن سلوک کی اہمیت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تین شخص ہیں جن سے قیامت کے روز مَیں جھگڑا کروں گا۔ ایک وہ شخص جس نے میر انام لے کر کسی سے عہد کیا اور پھر غداری کی۔ دوسرا وہ شخص جس نے کسی آزاد کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی۔ تیسر ا وہ شخص جس نے مزدور کو مز دوری پر رکھا اور اس سے پورا کام لیا مگر اُس کی مزدوری اُسے نہ دی۔(بخاری کتاب البیوع باب اثم من باع حرا 2227)

(بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ ۵۷۸۔ ایڈیشن۲۰۱۹ء)

مزید پڑھیں: مظلوم کی بددعا سے ڈرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button