ارشادِ نبوی

خوش نصیب شخص

حضرت ثوبانؓ سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی زبان اس کے قابو میں ہو،جس کا مکان (مہمانوں کے لیے) کشادہ ہو اور وہ خدا کے حضور نادم ہو کر اپنی غلطیوں پر روتا ہو۔

(الترغیب والترھیب الترغیب فی العزلۃ صفحہ۲۲۰)

مزید پڑھیں: بیماری سے شفا کی ایک دعا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button