ارشادِ نبوی

بیماری سے شفا کی ایک دعا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت فرماتے تو دعا کرتے: ’’أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِهٖ أَنْتَ الشَّافِي لَاشِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا‘‘اے لوگوں کے ربّ! تو بیماری دُور فرما، اور صحت عطا کر، تو ہی صحت عطا کرنے والا ہے، شفا اور صحت وہی ہے جو تو عطا کرے، تُو ایسی شفا عطا کر کہ پھر کوئی بیماری باقی نہ رہ جائے۔

(صحیح مسلم کتاب السلام، باب اسْتِحْبَابِ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ حدیث ۴۰۴۹)

مزید پڑھیں: مظلوم کی بددعا سے ڈرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button