پردہ پوشی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کوئی بندہ کسی بندے کی اس دنیا میں پردہ پوشی نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
(صحیح مسلم۔ کتاب البر و الصلۃ وا لاداب باب بشارۃ من ستر اللّٰہ لہٗ)
مزید پڑھیں: مظلوم کی بددعا سے ڈرو