اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۹؍اپریل ۲۰۲۵ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ عریشہ خان (واقفہ نو) بنت مکرم محمود مستنصر خان صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم حمزہ احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم مہر سلیم احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ فضہ افضال بھٹی (واقفہ نو) بنت مکرم افضال احمد بھٹی صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم حسن عثمان بھٹی صاحب ابن مکرم عثمان احمد بھٹی صاحب(جرمنی)
٭…عزیزہ انیبہ مصطفیٰ بنت مکرم غلام مصطفیٰ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شعیب محمود بٹ صاحب ابن مکرم شکیل احمد بٹ صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ عائشہ ندیم اپل بنت مکرم ندیم احمد اپل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عادل شہزاد صاحب ابن مکرم محمد نعیم صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ اقرا احمد بنت مکرم ندیم احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم رانا مصعب طاہر صاحب ابن مکرم رانا محمد مختار طاہر صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ تہمینہ تنوزا سید بنت مکرم قابل محمود بلال سید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم جنید احمد صاحب ابن مکرم عبدالجلیل صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button