متفرق
پاکستان کے حالات کے حوالے سے دعا کی تحریک
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ ۲۵؍اپریل ۲۰۲۵ء میں گذشتہ جمعہ کراچی میں شہید ہونے والے مکرم لئیق احمد چیمہ صاحب کا ذکر خیر فرمایا۔ نیز فرمایا کہ آج بھی ایک اطلاع ہے قصور کے ایک قصبہ میں ایک احمدی نوجوان کو شہید کیا گیا ہے۔
بعد ازاں حضور انور نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ان ظالموں کی جلد پکڑ کے سامان فرمائے۔ ان کے لیے تو اب یہی ہے :
اَللّٰھُمَّ مَزِّقْھُمْ کُلَّ مُمَزَّقٍ وَ سَحِّقْھُمْ تَسْحِیْقًا
٭…٭…٭