ارشادِ نبوی
کسی قوم کے معزز آدمی کا احترام کرو
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تمہارے پاس کسی قوم کا کوئی معزز آدمی آئے تو تم اس کا احترام کرو۔
(سنن ابن ماجہ، کتاب الادب، بَابُ إِذَا أَتَاكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ حدیث: ۳۷۱۲)
مزید پڑھیں: اسلام چیز کیا ہے؟ خدا کے لیے فنا